نقطہ نظر قومی ایکشن پلان پر چند سوالات یہ تاثر کہ حکومت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں سنجیدہ نہیں ہے، عوام کی حمایت کو ختم کر سکتا ہے۔
نقطہ نظر پولیس کا مسئلہ سیاست دان اپنی مرضی کے افسروں کو مختلف جگہوں پر لگاتے ہیں جو تب تک وہاں رہتے ہیں جب تک ان کی مرضی کا کام کرتے رہیں-
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین